12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				دارالسنہ
گجرات سٹی  اور سیالکوٹ زون پاکپورہ جامعۃ
المدینہ گرلز میں مدنی مشوروں کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 21 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت   گزشتہ
دنوں  دارالسنہ
گجرات سٹی  اور سیالکوٹ زون پاکپورہ جامعۃ المدینہ  گرلز میں مدنی مشوروں کا انعقاد ہوا جن
میں زون،کابینہ اور ڈویژن شعبہ ذمہ داران کے علاوہ دیگر نگران اسلامی بہنوں نے بھی
شرکت کی۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اسلامی بہنوں کو شعبےکےدینی کام کرنےکےحوالےسے اپڈیٹ مدنی
پھول بتائے۔ مزید کفن دفن اجتماعات کرنےکےحوالےسے تربیتی نکات بھی بتائے اور کفن دفن ٹیسٹ دینےکاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔ 
            Dawateislami