21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 4
جنوری 2020ءبروز ہفتہ گوجرانوالہ شرقی کابینہ نظام پور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں حلقہ
نگران علاقہ مشاورت اور ڈویژن مشاورت نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران کابینہ نے ڈویژن
نظام پور کا مدنی مشورہ کرتے ہوئے علاقہ نگران اور ڈویژن مشاورت کا تقرر کیا ۔(رپورٹ:محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ
اوراق مقدسہ لاہور ریجن)