دعوتِ اسلامی کے تحت 25 فروری 2022ء  کو گجرانوالہ کے ہوٹل پیزہ کلب میں تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں لیڈی ڈاکٹرز، لیڈی پروفیسرز ، لیڈی لیکچرار اور طالبات نے شرکت کی۔

نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’ اللہ کریم کی شانِ کریم‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ اللہ پاک سے محبت کا تقاضا ہے ہم اس کی فرمانبردار ی کرے نیز فیضانِ نماز و فیضانِ عقائد کورسز کرنے کا ذہن دیا۔ آخر میں ملاقات و انفرادی کوشش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں میں تحائف تقسیم کئے ۔