21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
گوجرانوالہ کے ڈویژن کھیالی میں ڈویژن ذمہ دار نے خادمینِ اوراق مقدسہ کے ہمراہ اوراق مقدسہ کے کم و پیش100 باکسز کو خالی کیا اور بوریوں کو قراٰن
محل میں محفوظ کیا۔( حکیم محمد
حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)