21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس
تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت گزشتہ دنوں
صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ ایک فیکٹری میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں
فیکٹری کے ذمہ داران اور مزدوروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن زمہ دار نے دعوت
اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے شرکا کو مدنی ماحول سے وابستہ ہونے،
نیکیاں کرنے اور نیکی کے کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)