15 جمادی الاخر, 1447 ہجری
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت 24 اکتوبر 2025ء کو گجرانوالہ
برانچ شفٹ رضوی کے مدرسین کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کے متعلق چند اہم
نکات پر مشاورت کی گئی۔
معلومات
کے مطابق ڈویژن تعلیمی امور ذمہ دار جواد عطاری نے طلبہ کے درمیان ”مدنی قاعدہ پریزنٹیشن“ کرنے کا انداز و طریقۂ کار بتایا نیز دیگر
تعلیمی معاملات کے بارے میں بھی تبادلۂ خیال کیا۔
Dawateislami