دعوتِ اسلامی  کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے تحت 24 اپریل 2025ء کو آن لائن ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں گجرانوالہ برانچ کے مدرسین نے شرکت کی۔

مدنی مشورے کے دوران ڈویژن تعلیمی امور کے ذمہ دار حافظ جواد عطاری نے شعبے کے متعلق کلام کیا اور مدرسین کو اندازِ تدریس میں بہتری لانے کا ذہن دیا جبکہ دیگر تعلیمی معاملات پر بھی تبادلۂ خیال کیا جس پر تمام مدرسین نے اچھی اچھی نیتووں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: مولانا محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)