14 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
گجرانوالہ
و راولپنڈی ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ
Wed, 8 Oct , 2025
4 hours ago
7 اکتوبر 2025ء:
7
اکتوبر 2025ء کو شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت گجرانوالہ
اور راولپنڈی ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا ماہانہ آن لائن مدنی
مشورہ منعقد ہواجس میں بالخصوص تعلیمی امور اور مدنی پھولوں پر تبادلہ خیال کیا
گیا تاکہ تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
اس
موقع پر ڈویژن تعلیمی امور کے ذمہ دار محمد جواد عطاری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
ماہانہ میٹنگ کے مدنی پھولوں اور تعلیمی معاملات کے حوالے سے کلام کیا۔