3 ستمبر 2025ء کو شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز  دعوتِ اسلامی کے تحت گجرانوالہ و راولپنڈی ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی ماہانہ آن لائن میٹنگ ہوئی۔

اس میٹنگ میں ڈویژن تعلیمی امور کے ذمہ دار جواد عطاری نے ماہانہ میٹنگ کے نکات بیان کرتے ہوئے تجوید کلاسز اور تعلیمی معاملات کے بارے میں اسلامی بھائیوں کی رہنمائی کی نیز ماہِ ستمبر 2025ء کے تعلیمی اہداف بھی دیئے جس پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: مولانا محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی بہاولپور، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)