16 محرم الحرام, 1447 ہجری
گجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ
داران کا آن لائن مشورہ
Sat, 12 Jul , 2025
3 hours ago
گجرانوالہ، 2 جولائی 2025ء -
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت ماہانہ آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں گجرانوالہ و راولپنڈی ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ داران (مفتشین) نے شرکت کی نیز تعلیمی امور ذمہ دار حافظ جواد عطاری نے شعبے کے
مدنی پھولوں سمیت تعلیمی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا ۔
اس موقع پر رکن شعبہ سید انس عطاری نے ماہِ جولائی 2025ء کے
لئے تعلیمی اہداف مقرر کئے اور دیگر مدنی پھول بھی شرکا کو بیان کئے جس پر انہوں
نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری
مدنی برانچ مینجر فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)