20 شوال المکرم, 1446 ہجری
گوجرانوالہ فیضان مدینہ میں ڈویژن میٹرو پولیٹن ڈسٹرکٹ
ذمہ داران سکیورٹی عملہ کا مدنی مشورہ ہوا
نگران ڈیپارٹمنٹ محمد عادل عطاری نے 12 دینی کاموں کی کارکردگی کے اہداف ، ولنٹیئر اسلامی بھائیوں کی
تربیت اور مدنی مراکز کی حفاظتی اقدمات کے حوالے سے تربیت کی۔ ( رپوٹ احتشام نوید عطاری)