18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
فیضان مدینہ گجرات نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی گرلزمدثر مدنی کا مدنی مشورہ
Thu, 27 May , 2021
3 years ago
فیضان آن
لائن اکیڈمی گرلز دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 25،مئی 2021ء کو فیضان مدینہ گجرات نگران مجلس (فیضان
آن لائن اکیڈمی گرلز) مدثر مدنی نے فیضان
آن لائن اکیڈمی گرلز کے ایک ذیلی شعبے شارٹ کورسز کا مدنی مشورہ فرمایا اور شعبے کے نظام میں جدت لانے کے لیے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
کے ذمہ دار کے ذریعے شارٹ کورسز کے شعبے کے ذمہ داران کی ٹیمز سافٹ ویئر کے حوالے
سے تربیت کروائی گئی تاکہ آئندہ شعبے کی جو بھی میٹنگز ہوں وہ ٹیمز سافٹ ویئر پر ہی
ہوں۔(رپورٹ: مبارک علی عطاری، رکن مجلس تعلیمی امور پاک سطح)