8 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ڈیفنس میں ریٹائیرڈ گورنر سندھ کے اہل خانہ اورایک سیاسی شخصیت کے اہل خانہ سے ملاقات
Wed, 25 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن ڈیفنس
کابینہ میں مجلس رابطہ کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن اور ڈیفنس کابینہ کی مدنی دورہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے ریٹائیرڈ گورنر سندھ معین الدین حیدر
کے اہل خانہ اورایک سیاسی شخصیت کے اہل
خانہ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق معلومات فراہم کی نیزانہیں مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، مدنی
کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔