21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 17
دسمبر2019 ء بروز منگل کو لاہور کے علاقہ گورنر ہاؤس میں واقع مرکزی جامع مسجد سے اوراق مقدسہ کے
باردانے اسلامی بھائیوں نے گاڑی میں لوڈ کروا کرقرآن محل میں محفوظ کرنے کے لئے
روانہ کر دیئے۔(رپورٹ:محمد رضا
عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)