21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 26فروری2020ء بروز بدھ فاروق آباد کابینہ
کی ڈویژن مانانوالا میں میں چوک درس کا اہتمام کیا گیا جس میں گورنمنٹ
ہائی اسکول مانانوالا کے طلبہ و علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع
پر جنوبی لاہور زون کے رکن نے شرکا کو تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے کوششیں
کرنے کی ترغیب دلائی اور طلبہ کو محنت سے پڑھنے، ایک اچھا شہری و محب
وطن پاکستانی بننے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:محمدناصر
عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )