21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
10جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک منڈیالہ تیگہ گوجرانوالہ شرقی کابینہ میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں حلقہ نگران، علاقہ
مشاورت اور ڈویژن مشاورت نے شرکت کی۔ اس
موقع پر نگران کابینہ حکیم محمد حسان عطاری نے”قیامت کا امتحان“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیااور علاقہ نگران اور ڈویژن مشاورت اور حلقہ مشاورتوں کا تقرر کیا۔(رپورٹ:حکیم محمد حسان عطاری، نگران کابینہ گوجرانوالہ شرقی)