6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ ٔتعلیم کے تحت پچھلے دنوں حافظ
آباد پنجاب میں واقع گفٹ کالج میں سنّتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کے پرنسپل،اسٹاف اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ رکن
کابینہ مجلس شعبۂ تعلیم نے ”مقصد حیات“
کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کاذہن دیا۔(رپورٹ،محمد دانش عطاری ،حافظ آباد کابینہ کارگردگی ذمہ دار،مجلس
شعبۂ تعلیم)