21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 21دسمبر2019ءکو گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ
میں سنّتوں بھرا جتماع ہوا جس میں رکنِ کابینہ اور خادمین اوراقِ مقدسہ نے شرکت
کی۔ رکن زون گوجرانوالہ نے سنّتوں
بھرا بیان کیااور شرکا کو قافلے میں سفر کرنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت دی۔(رپورٹ:حکیم حسان عطاری ،زون ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)