15 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے تحت
15مئی2024ء بروز بدھ گنبد خضری برانچ وہاڑی سے آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان،
ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن کے برانچ ناظمین
نے شرکت کی ۔
آن لائن مدنی مشورے میں غلام عباس مدنی (رکن شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی ) نے دینی کاموں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے اُن میں مزید بہتر ی لانے
کے حوالے سے تربیت فرمائی نیز ناظمین کے ڈویژن وائز ہونے والے اجتماعا ت اور مدنی عملہ
کے سالانہ اجتماع کی تیاری کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی
)