8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
19مئی2023بروز
جمعہ فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں آن لائن
اجتماعی قربانی کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا ۔
مدنی
مشورے میں نگران
مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز سید غلام الیاس عطاری نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ
دار محیط حسین عطاری اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
کے ذمہ دار یونس عطاری کے ساتھ آن لائن قربانی کے لئے استعمال ہونے والی ویب سائٹ
میں مزید بہتری لانے اور فنانس ذمہ دار سے اسکی آمدن اخراجات کے نظام کو بہتر
بنانے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرکے باہمی مشاورت سے نکات طے کئے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری
مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)