21 شوال المکرم, 1446 ہجری
04اگست 2023ءبروز جمعۃ المبارک فیضان آن لائن
اکیڈمی بوائز کی جانب سے گجرانوالہ ڈویژن کی فیضانِ
عطارسرائےعالمگیر برانچ سے فیضان آن لائن اکیڈمی گجرانوالہ وراولپنڈی
ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ داران (معاونین و مفتشین) کا
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا۔
معلومات کے مطابق تعلیمی امور کے ذمہ دار
حافظ جواد عطاری نے ذمہ داران کوگولز(اہداف)سیٹ کرنے اور مدرسین کی مثبت تعمیروترقی
کےحوالےسےکردار ادا کرنے کی ترغیب دلائی نیز دینی
کاموں میں خود اور مدرسین کو شرکت کروانے کا ذہن دیا جس پر
ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
(رپورٹ: وقار یعقوب عطاری مدنی
برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)