5 ربیع الاوّل, 1445 ہجری
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے تحت فیصل آباد کیمپس میں مدنی مشورہ
Tue, 12 Sep , 2023
10 days ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے تحت 8 ستمبر2023ء کو فیصل آباد کیمپس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ
کے کالنگ آپریٹرز نے شرکت کی ۔
رکن
مجلس حافظ سلمان عطاری نے سابقہ مدنی
مشورہ میں طے شدہ مدنی پھولوں کا جائزہ لیا اور نئے
اہداف دیئےنیز اسلامی بھائیوں کی
جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات دئیے اور انہیں اختلاف رائے کے آداب بیان کئے۔ ساتھ ساتھ نئے تنظیمی اسٹرکچر کی اپڈیٹ سے آگاہ بھی کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)