8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز بہاولپور برانچ میں
شفٹ عطاری کے اسٹاف کا مدنی مشورہ
Mon, 27 May , 2024
198 days ago
22 مئی 2024ء کو شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بہاولپور برانچ میں ایک میٹنگ
ہوئی جس میں شفٹ عطاری کے اسٹاف نے شرکت کی۔
مدنی مشورہ کے دوران ڈویژن تعلیمی ذمہ دار
مولانا حامد عطاری مدنی نے شعبے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے طلبہ کے ماہانہ امتحان
بروقت کروانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے شرکا کی ذہن سازی کی۔