16 محرم الحرام, 1447 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کا سالانہ ٹریننگ سیشن اسلام آباد میں منعقد
Thu, 19 Jun , 2025
22 days ago
اسلام آبادکے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 14 جون
2025ء کو فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان بھر سےآئے ہوئے
شفٹ ناظمین، برانچ ناظمین اور ڈویژن ذمہ
داران کا سالانہ ٹریننگ سیشن منعقد ہوا جوکہ شعبہ کی کارکردگی کو مزید نکھارنے اور ذمہ داران
کی صلاحیتوں میں مزید اضافے کے لئے مختلف نشستوں پر مشتمل تھا۔