18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
جامعۃ
المدینہ فیضان مدینہ شیخوپورہ میں طلبۂ
کرام اور اساتذہ کا مدنی مشورہ
Sat, 20 Apr , 2024
245 days ago
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے جامعۃ المدینہ بوائز فیضان مدینہ شیخوپورہ میں پڑھنے والے طلبۂ
کرام اور اساتذہ ٔکرام کا مدنی مشورہ لیا ۔
مدنی مشورے میں رکن شوریٰ نے طلبہ ٔکرام کو 12 ماہ مدنی قافلے میں سفر
کرنے کا ذہن دیا نیز جن طلبہ نے 12 ماہ
مدنی قافلے میں سفر کی نیتیں کیں انہیں عمامہ، تسبیح وغیرہ تحائف بھی دیئے۔) کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)