21 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرسۃ
المدینہ بوائز کے سٹی اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران کا عالمی مدنی مرکز فیضا ن مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا
عطاری نے ماہ رمضان میں اعتکاف
کروانے اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے رہنمائی کی۔ )کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )