21 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضانِ
مدینہ عباسیہ ٹاؤن بہاولپور میں قاری
صاحبان و ناظمین میں ٹریننگ سیشن
Tue, 6 Jun , 2023
1 year ago
مدنی مرکز دعوتِ اسلامی فیضان مدینہ عباسیہ ٹاؤن
بہاولپور میں بہاولپور ڈویژن کے تمام قاری صاحبان و ناظمین کا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں نگران مجلس قاری لیاقت عطاری و
نگران بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور 12دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)