13 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
مظفر آباد شہر کے فیضانِ صحابیات میں جاری رہائشی
کورس میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Thu, 11 Jan , 2024
1 year ago
دعوتِ اسلامی اسلامی بھائیوں کے ساتھ ساتھ
اسلامی بہنوں کے بھی عقائد و نظریات کی حفاظت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک ہے جو وقتاً فوقتاً مختلف کورسز کے ذریعے لوگوں کی تربیت و رہنمائی کرتی
رہتی ہے۔
9 دسمبر 2023ء کو مظفر آباد شہر کے فیضانِ صحابیات میں جاری رہائشی
کورس میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں کورس
کرنے والی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
Dawateislami