فیضانِ نوری رضوی لاہور میں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کے تحت ہونے والے سالانہ ٹریننگ سیشن کے دوسرے دن 8 نومبر 2025ء کو ڈویژن تا پاکستان سطح کے ذمہ داران کی رہنمائی کے لئے سیشن منعقد ہوا۔

اس سیشن میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے ”پلاننگ“ کے موضوع پر بیان کیا اور شعبے کے متعلق ذمہ داران کی ذہن سازی کی اور انہیں شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)