19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ فیضان آن لائن
اکیڈمی دعوت اسلامی کے تحت 29جولائی2024ء کو لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضان آن لائن اکیڈمی
لاہور ڈویژن کے تمام برانچ ناظمین اور ڈویژن و صوبائی ذمہ دار نے شرکت کی ۔
مشورے میں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی مولانا یاسر عطاری نے
مختلف موضوعات پر کلام کرتے ہوئے دینی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے گفتگو کی جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی
نیتوں کو اظہار کیا۔ (رپورٹ:نواز
حسین فیاض شفٹ انچارج برانچ اچھرہ،کانٹینٹ:شعیب احمد)