4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈ می کے تحت 20نومبر2024ء کو نگران
مجلس (بوائز) مولانا یاسر رضا عطاری مدنی اور صوبائی ذمہ دار تبریز حسین عطاری مدنی نے کراچی سٹی ناظمین و برانچ ناظمین اسلامی
بھائیوں کا مدنی مشورہ فرمایاجس میں نگران مجلس نے حاضرین کے درمیان اپنی اسکلز میں اضافہ کرنے اور دینی
کام کرنے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شرکا کو ٹیلی تھون مدنی عطیات کے حوالے سے مزید
کوشش کرنے کا ذہن دیاجبکہ حاضرین نے سوالات کیے جس کے نگران مجلس نے جوابات دیئے۔(کانٹینٹ:شعیب احمد)