دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ  کے تحت5فروری2020ء بروز بدھ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن میں لاہور جنوبی زون کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کا سنتوں بھرا بیان سننے کی سعادت حاصل کی اور لاہور ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیتے ہوئے انہیں اوراق مقدسہ کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ذیلی حلقے کے 12 مدنی کاموں کومضبوط کرنے کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے نیز مدنی مرکز کے اطراف سے اوراقِ مقدسہ جمع کرنے اور نئے باکسز نصب کرنے کی ترکیب بھی بنی۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور جنوبی زون )