19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دارالمدینہ ، بوائز ہائی اسکول سندھ ریجن کے
کیمپسز میں فیضان نماز اور اصلاح اعمال کورس کا انعقاد
Sat, 24 Aug , 2024
119 days ago
دارالمدینہ کراچی اور اندرون سندھ کے تمام
بوائز ہائی اسکولز میں فیضان نماز اور اصلاح اعمال کورس کا انعقاد کیا گیا۔اس کورس
میں اسٹاف کو نماز کے فرائض، شرائط اور واجبات وغیرہ کے بارے میں آگاہی دی
گئی نیز باطنی بیماریوں کی معلومات بھی فراہم کی گئی۔ آخر میں شرکائے کورس میں
اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔)رپورٹ :غلام محی الدین ترک ،اردو کانٹینٹ
رائیٹر(مارکیٹنگ اینڈ کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ ،ہیڈ آفس کراچی)