20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عنقریب فیضان نماز (بنام) نَفْحَاتُ الصَّلٰوۃ عربی
زبان میں منظر عام پر آنے والی ہے
Thu, 13 Jan , 2022
2 years ago
الحمد
اللہ عز
وجل
شعبہ عربی ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کی کاوش اور مکتبۃ المدینہ العربیہ کے تعاون سے
امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی مایۂ ناز
تالیف ”فیضانِ نماز (بنام)نَفْحَاتُ الصَّلٰوۃ“ دار الکتب
العلمیہ بیروت سے عربی زبان میں پرنٹ ہوگئی ہے۔
یہ
کتاب دنیا کے 82 ممالک میں قائم دار الکتب العلمیہ کے مکاتب سے حاصل کی جاسکتی ہے
جبکہ کویت، شارجہ، دوحہ، جدہ، قاہرہ، جزائر، استنبول، ریاض، اربیل، طہران، مغرب،
ابو ظبی اور عمان میں ہونے والے (Book Fair) کتب میلوں میں
لگائے جانے والے دار الکتب العلمیہ بیروت
کے اسٹالز پر بھی دستیاب ہوگی ۔