18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
فیضانِ
عطار مسجد پی آئی بی کالونی ایسٹ کراچی
میں 7 جون 2023ء کو ڈسٹرکٹ ایسٹ ناظمین کے مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نگران مجلس پاکستان قاری عرفان عطاری نے مدرسہ جائزہ
کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔
بعدازاں
بچوں کی اخلاقی ترنیت اور تعلیمی معیار کو بہتر سے ممتاز بنانے کے حوالے سے ہر
ممکنہ کوشش کرنے کا ذہن دیا نیز کنزالمدارس
بورڈ سے مدارس المدینہ کو الحاق کروانے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا جس
پر ناظمین نے مدارس کے نظام کو بہتر بنانے
کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:
فہیم عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار مدرستہ المدینہ شارٹ ٹائم ایسٹ ڈسٹرکٹ، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)