8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عطیات بکس بنانے والی فیکٹری فیصل آباد میں مجلس مدرستہ
المدینہ بالغان کی کاوش
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 12 Mar , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی  کی
مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت کزشتہ
روز عطیات بکس بنانے والی فیکٹری فیصل آباد میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغان
میں نگران مجلس نے شرکت کی طلباء کو نیکی کی دعوت دی روزانہ پابندی سے مدرستہ
المدینہ بالغان پڑھنے اور مدرس کی آمد پر خوشی کا اظہار کرنے اور مدرس کا وقتا
فوقتاً شکریہ ادا کرتے رہنے کا زہن دیا الحمدللہ عزوجل فیصل آباد زون کی1246 مساجد
میں 582 مارکیٹ فیکٹری کارخانوں میں اور 78 تعلیمی اداروں میں مدرستہ المدینہ
بالغان لگائے جاتے ہیں جس میں 9022 سے زائد افراد تعلیم قرآن فرض علوم کا علم حاصل
کررہے ہیں۔(رپورٹر:نگران مجلس غلام عابد عطاری مدرسۃ المدینہ بالغان)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	