21 شوال المکرم, 1446 ہجری
شہر گوجرانوالہ دھلے ڈویژن کے علاقہ کالج روڈ میں
ایک فیکٹری میں مدنی حلقہ
Wed, 11 Dec , 2019
5 years ago
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ
اوراق مقدسہ کے تحت صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ دھلے ڈویژن کے علاقہ کالج روڈ میں
ایک فیکٹری میں مدنی حلقہ کا اہتمام ہوا۔ جس میں رکن کابینہ خادمین اوراق مقدسہ نے
شرکت کی۔ اس موقع پرریجن ذمہ دار نے ماں باپ کے حقوق سے متعلق سنتوں بھرا بیان فرمایا اور مقدس اوراق
محفوظ کرنے کے لئے خدمات پیش کرنے کا ذہن
دیا۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس
تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)