9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کےشعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے جنگلات کے حوالے سے ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل
آباد میں پروفیسر ڈاکٹر عرفان اور ڈاکٹر کاشف سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے شعبہ FGRF
کے تحت یکم اگست 2021ء کو شروع ہونے والی شجر کاری مہم پر بریفنگ دی اور یونیورسٹی
میں پودے لگانے کی ترغیب دلائی۔ڈاکٹر عرفان اور ڈاکٹر کاشف نے پودے لگانے کے حوالےسے اپنے تاثرات بھی دیئے۔