4 شوال المکرم, 1446 ہجری
ڈویژن 2، کراچی کی ڈسٹرکٹ تا ٹاؤن نگران اور
شعبہ مشاورت کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Tue, 17 Dec , 2024
107 days ago
5 دسمبر 2024ء کو فیضانِ صحابیات عطائے عطار کراچی
میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں ڈویژن 2 کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں ڈسٹرکٹ تا ٹاؤن نگران اور شعبہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مدنی مشورے کی ابتدا میں نگرانِ عالمی مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے ”کوشش کامیابی کی کنجی ہے“ کے موضوع پر بیان کیا جبکہ
صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے ٹیلی تھون 2024ء کے اہداف میں نمایاں
کارکردگی کی حامل اسلامی بہنوں کو تحائف دیئے۔
مدنی مشورے کے اختتام پر تمام ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے صاحبزادیِ عطار سلمہا
الغفار اور نگرانِ عالمی مجلسِ
مشاورت سے ملاقات بھی کی۔