دعوت اسلامی کے شعبہ محفل نعت کے تحت  4 جنوری 2022ء کراچی ساؤتھ زون محمود آباد میں سابقہ مرحومہ ڈویژن نگران کی دوسری برسی کے موقع پر محفل نعت کا اہتمام ہوا جس میں بنت عطار سلمھا الغفار نے ”ایصال ثواب “کے موضوع پر بیان کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کاموں پر بھر پور وقت دینے کا ذہن دیا اور آخر میں تمام مرحومین کے لیے دعا کی ۔ اس اجتماع میں کثیر تعداد میں ذمہ دار اسلامی بہن اور مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔