دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 15 جنوری2020ء بروز بدھ دھنوٹ میں چوک درس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس تحفظ اوراق مقدسہ وہاڑی زون کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے نماز کی فضیلت اور اس کی فضیلت بیان کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے اور اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: بلال مدنی، رکن مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)