8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر
اہتمام ڈی ایچ اے فیز7 میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد
Wed, 6 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام DHA فیز7
میں سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور لاک ڈاؤن کی صورتحال میں دعوت اسلامی
کے تحت ہونے والے آن لائن شارٹ کورسز میں ایڈمیشن لینے کی ترغیب دلائی۔