14 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کے تحت نوابشاہ میں محمد انور عطاری نے ڈپٹی
ڈائریکٹر PTCL شاہد حسین قریشی سے ملاقات کی۔
اس موقع پر محمد انور عطاری نے دعوت
اسلامی کا تعارف کروایا اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعات میں شرکت کی دعوت پیش کی نیز شخصیات
میں مدنی حلقے لگانے کے بارے میں گفتگو کی جس پر شاہد
حسین قریشی نے دینی
کاموں میں تعاون کرنے کی اچھی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈویژن نوابشاہ ، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری مدنی )