20 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلےدنوں شعبہ رابطہ برائےشخصیات دعوتِ اسلامی
کےذمہ داران نے ایم این اے عامر سلطان چیمہ
کےہمراہ ڈپٹی کمشنر سرگودھا اصغر جوئیہ سے ملاقات کی ۔
اس دوران ذمہ داران نےڈپٹی کمشنرکودعوتِ اسلامی
کےمختلف شعبہ جات کاتعارف پیش کرتےہوئےچنداہم امورپرتفصیلی مشاورت کی۔
ڈپٹی
کمشنرنےدعوتِ اسلامی کی کاوشوں کوسراہااورپنی طرف سےمکمل تعاون کی یقین دہانی
کروائی۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائےشخصیات،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)