5 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے تحت29جولائی2024ء کو فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ایڈمیشن
ڈیپارٹمنٹ کے کالنگ آپریٹرز نے شرکت کی۔
مشورے میں رکن مجلس ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ حافظ سلمان عطاری اور رکن
مجلس عرفان عطاری نے ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ورکنگ سے متعلقہ گفتگو کرتے ہوئے
ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ میں موصول ہونے والے مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے کلام کیا اور
ڈیپارٹمنٹ میں مزید بہتری لانے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کے سوالات
کے جوابات دئیے۔(رپورٹ: محمد
وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)