20 شوال المکرم, 1446 ہجری
ڈیفنس فیز 6 میں شخصیات اجتماع کا انعقاد، اہلِ
ثروت اسلامی بہنوں کی شرکت
Thu, 9 Mar , 2023
2 years ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےتحت
ڈیفنس فیز 6 میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ ثروت اسلامی
بہنوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق
رکھنے والی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق اس اجتماعِ پاک میں تلاوتِ
قراٰن اور نعت شریف کے بعد نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”ایمان
والوں کے اوصاف“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شخصیات کی دینی و اخلاقی
اعتبار سے تربیت کی۔