7 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر
اہتمام کراچی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے عا لمی مجلس مشاورت کی رکن شعبہ مجلس
رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ ڈیفنس فیز 7 میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی
شخصیات سے ملا قات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتےہوئے تعلیمی اداروں میں ہونے والی برائیوں کی اصلاح کے لئے دعوت اسلامی کے ان
شعبہ جات میں مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پران اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کا اظہار بھی کیا۔