7 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام فیصل آباد میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے
دارالسنہ میں اصلاح اعمال کورس کرنے والی اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں
اپنے شعبے کا تعارف پیش کرتے ہوئے اس شعبے کے تحت مدنی کام کرنے کا ذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔