28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دار
المدینہ اسلام آباد ریجن کی پرنسپلز کے
درمیان بذریعہ انٹر نیٹ تربیت کا سلسلہ
Fri, 25 Feb , 2022
2 years ago
23
فروری 2022ء بروز بدھ دار المدینہ اسلام آباد ریجن کی پرنسپلز کے درمیان بذریعہ انٹر نیٹ تربیت کا سلسلہ ہوا اس تربیتی نشست کا مضمون ایک تعلیمی
ادارے میں ’’پرنسپل کا خاص کردار‘‘ تھا ۔
شعبہ دارالمدینہ کی عالمی مجلس کی رکن اسلامی
بہن نے دارالمدینہ کے اسٹاف اور ٹیچرز میں Soft Skills
کی Development
سے متعلق نکات بتائے۔ اس کے علاوہ تعلیم
کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کی تربیت
کرنے پر مدنی پھول دیئے اور اسٹاف کو علم
دین حاصل کرنے کابھی ذہن دیا جس کے حصول کے لئے باقاعدگی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
ترغیب دلائی ۔