اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن جھمرہ کابینہ میں کابینہ سطح  ذمہ دار اسلامی بہن نے سینئر لیڈی ہیلتھ ورکر سے ملاقات کی جس میں انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے مدنی عطیات دینے کی ترغیب دلائی۔ کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہن نے ان کے سینئر اسٹاف آفس میں مدنی حلقہ لگوانے کی ترغیب بھی دلائی۔